نیشنل ہائی وے پر واقع ایک بہترین جگہ جہاں رہنا ہر کوئی پسند کرتا ہےگلشن حدید فیس ٹو سے متصل شہر کے شور شرابے پولیوشن سے پاک آرام دہ جگہ جو آبادی اور رقبے کے لحاظ سے کاروباری مواقع بھی فراہم کرتی ہے۔
اپ چاہیں ہوٹل کھولیں یا ریسٹورنٹس سکول بنائیں یا مدرسہ کالج بنائیں یا کال سینٹر یہ جگہ اپنے اپ میں ایک منفرد اور علمی و سماجی لحاظ سے یہ جگہ اپ کا بہترین انتخاب بن سکتی ہے ۔جہاں اپ اپنے خوابوں کو پورا کر سکتے ہیں۔ آج ہی وزٹ کریں اور دیکھیں چار دیواری میں محفوظ 120 سکوائر یارڈ کے پانچ پلاٹس۔ فرنٹ کے 120 سکوائر یارڈ پلاٹ کے ادھے حصے پر بہترین ریڈی میڈ شاپ اور باقی حصے پر بیٹھک نما آرام دہ کمرہ بڑا سا گیٹ اور خوبصورت درخت اور ہریالی جو اپ کے من کو نہایت ہی پسند ائے۔ انڈر گراؤنڈ بڑا سا ٹینک جو کہ پانی سٹور کرنے کے لیے بنایا ہے۔تو انتظار کس بات کا ہے کال کریں میسج کریں یا واٹس ایپ کریں۔اور وزٹ کرنے کے لیے اپوائنٹمنٹ حاصل کریں اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی دیر مت کریں 600 سکوائر یارڈ کی جگہ نہایت ہی سستی مل راہی ہے اس گلشن نماجگہ کے مالک بنے اور گلشن حدید میں اپنے خوابوں کی تکمیل پائیں
Overview
- Land Type: Residential
- Land Size: 600 sqyd



