₨ 80,000
IMPORTED FROM QATAR
Dolby Atmos & DTS:X:
بہترین تھری ڈی سراؤنڈ ساؤنڈ کا سینما جیسا تجربہ۔580 واٹ کی طاقتور ساؤنڈکوالٹی
5.1 Channel
اس میں ٹوٹل 8 سپیکرز، 2ریئر اسپیکرز اور ایک طاقتور وائرلیس سب ووفر شامل ہے۔صرف سب ووفر کی پاور 220 واٹ ہے
Powerful Bass:
وائرلیس سب ووفر کے ساتھ زبردست دھمکاے دار کمرے کو ہلادینے والی بیس دیتا ہے۔
Connectivity: HDMI eARC, Bluetooth 5.4, Optical,
اور
USB
سپورٹ۔
Multiple Sound Modes:
AI,MUSIC,MOVIE,SPORTS,NEWS,GAME
Condition:
جنوری2025 میں خریدے ہیں ۔ابھی تک وارانٹی میں ہیں
(10/10 Condition)۔
تمام اسسریز
(Original Remote, HDMI Cable, Power Cords)
اور باکس کے ساتھ دستیاب ہے۔
کوئی اسکریچ یا فنی خرابی نہیں ہے، مکمل تسلی کرکےخریدیں۔



