مکینکلی بالکل فٹ گاڑی ہے کوئی کام نہیں، بیٹری 65 کی ڈرائی بیٹری ہے تقریباً دو سال چل سکتی ہے اچھا اور تیز سیلف دیتی ہے، انجن بہترین ہے ٹھنڈ میں بھی صبح کوئی دھواں نہیں، گوڈے بالکل نیو ہیں اور جاپانی لگائے ہین دو ہفتے پہلے، اور بڑی نالی والا ریڈی ایٹر لگا ہے، گئیر اور انجن کی کوئی آواز نہیں بالکل خاموش ہے، الائے ریم لگے ہیں ٹائر جاپانی لگے ہے برج سٹون کے جو تین سال آرام سے نکال جائیں گے، گیس ایورج بہت اچھی ہے پیٹرول کی ٹینکی نیو لگی ہے سامان پٹرول کا مکمل لگا ہے،کسی چیز کا کوئی کام نہیں۔ گاڑی اپنے نام پر ہے بایومیٹرک فوراً مل جائے گی۔
بالکل نیو ہیں اور جاپانی لگائے ہین دو ہفتے پہلے، اور بڑی نالی والا ریڈی ایٹر لگا ہے، گئیر اور انجن کی کوئی آواز نہیں بالکل خاموش ہے، الائے ریم لگے ہیں ٹائر جاپانی لگے ہے برج سٹون کے جو تین سال آرام سے نکال جائیں گے، گیس ایورج بہت اچھی ہے پیٹرول کی ٹینکی نیو لگی ہے سامان پٹرول کا مکمل لگا ہے،کسی چیز کا کوئی کام نہیں۔ گاڑی اپنے نام پر ہے بایومیٹرک فوراً مل جائے گی۔

Overview
- Condition: Used
- Brand: Suzuki
- Engine Capacity: 1000